اداکارہ میرا سلمان خان سے شادی کی خواہش مند

اداکارہ میرا سلمان خان سے شادی کی خواہش مند

 کراچی: معروف اداکارہ میرا نے بالی ووڈ کے دبنگ خان سے شادی کی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق میرا نے نجی ٹی وی پر دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ انہیں اگر بھارتی اداکار سلمان خان شادی کی پیش کش کریں تو وہ انہیں منع نہیں کرپائیں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر انہیں ماضی میں اداکار رینبو سے شادی کا موقع ملتا تو ضرورت کرتیں۔

اداکارہ نے انٹرویو کے دوران میزبان کی جانب سے دلچسپ سوالات کے جواب دیے۔ عمر سے متعلق پوچھنے پر میرا کا کہنا تھا کہ میری عمر اتنی زیادہ نہیں جتنی بتائی جاتی ہے۔

میرا نے مزید کہا کہ میں عید ہمیشہ اپنی فیملی کے ساتھ گزارتی ہوں۔

The post اداکارہ میرا سلمان خان سے شادی کی خواہش مند appeared first on ایکسپریس اردو.

Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published.