اٹلی نے ایپل اور ایمازون پر جرمانہ عائد کردیا

اٹلی نے ایپل اور ایمازون پر جرمانہ عائد کردیا

ایپل اور ایمازون

اٹلی نے امریکا کی دو بڑی کمپنیوں ایمازون اور ایپل پر 22 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز سے زائد کا جرمانہ کردیا۔

دونوں کمپنیوں کو یورپی یونین کے بزنس قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا گيا ہے۔

ایپل پر 15 کروڑ 15 لاکھ ڈالرز اور ایمازون پر 7 کروڑ 73 لاکھ ڈالرز جرمانہ عائد کیا گيا ہے۔

Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *