بابرہ شریف کے گھر میں گھسنے والے چور سی سی ٹی وی کیمرے دیکھ کر بھاگ گئے

بابرہ شریف کے گھر میں گھسنے والے چور سی سی ٹی وی کیمرے دیکھ کر بھاگ گئے

 لاہور: لالی وڈ انڈسٹری کی نامور اداکارہ بابرہ شریف کے گھر میں گھسنے والے چور سی سی ٹی وی کیمرے دیکھ کر بھاگ گئے ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بابرہ شریف کا  کہناہے کہ چار نامعلوم مسلح افراد ایک لڑکی کے ہمراہ ماسک پہنے گھر میں داخل ہوئے،گھر کے اندر لگے سکیورٹی کیمرے دیکھ کر چور گھر سے نکل گئے۔

مسلح افراد کے گھر میں گھسنے اور ڈکیتی کی کوشش کرنے کی درخواست تھانہ گلبرگ میں دے دی ہے، واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کر لی گئی ہے۔

The post بابرہ شریف کے گھر میں گھسنے والے چور سی سی ٹی وی کیمرے دیکھ کر بھاگ گئے appeared first on ایکسپریس اردو.

Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published.