لاہور ( ڈے ٹائمز )
موجودہ ملکی صورتحال کے پیشِ نظر صدر ڈویژن پولیس کا فلیگ مارچ
فلیگ مارچ ایس پی صدر وقار کھرل کی سربراہی میں کیا گیا
فلیگ مارچ میں صدر ڈویژن کے کے تمام ایس ایچ اوز اور چوکی انچارجز نے حصہ لیا
فلیگ مارچ امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا
فلیگ مارچ تھانہ چوہنگ سے شروع ہو کر ٹھوکر نیاز بیگ ،جناح ہسپتال
جناح ہپستال سے اکبر چوک، الجنت شادی ہال، اللہ ہو چوک
اللہ ہو چوک تا شوکت خانم سے رائیونڈ روڈ، اڈا پلاٹ
اڈہ پلاٹ سے ٹھوکر نیاز بیگ اختتام پزیر ہوا
فلیگ مارچ کا مقصد عوام الناس میں احساس تحفظ پیدا کرنا ہے
امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہیں, وقار کھرل
ملکی سالمیت کو برقرار رکھنے کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جاے گا۔ ( ایس پی صدر وقار کھرل )