معروف سماجی مخیر شخصیت چوہدری طاہر اقبال کا شہداء پولیس ساہیوال کو خراج عقیدت

معروف سماجی مخیر شخصیت چوہدری طاہر اقبال کا شہداء پولیس ساہیوال کو خراج عقیدت

Urdu news

ساہیوال ( پرنس الطاف )

ساہیوال پرنس الطاف حسین کی رپورٹ کے مطابق ، معروف سماجی مخیر شخصیت پٹرولیم کے ڈائریکٹر چوہدری طاہر اقبال کاہلوں نے کہاہے کہ شہداء پولیس ساہیوال کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں شہداء کا لہوں کبھی بھی رائیگاں نہیں جاتا ، وطن عزیز کی خاطر شہداء نے اپنی لازوال قربانیوں پیش کی شہداء زندہ ہیں ، شہداء فخر ہیں ،پاکستان کی بقاء اور سالمیت میں لاکھوں شہداء اور غازیوں کا لہو شامل ہے ان خیالات کا اظہار معروف سماجی مخیر شخصیت goپٹرولیم کے ڈائریکٹر چوہدری طاہر اقبال کاہلوں نے مقامی مارکی میں شہداء پولیس ساہیوال کی یاد میں منعقد ہ تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ساہیوال ڈویژن اور زرعی پولیس بطور ادارہ اپنے سے منسلک ہر فرد اور اس کے لواحقین کو ہمیشہ یاد رکھتا ہے جسے میں لائق تحسین سمجھتا ہوں ان تقاریب سے پولیس کے لواحقین کے دل بڑے ہو جاتے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ آر پی او ساہیوال محبوب رشید ، ڈی پی او فیصل شہزاد نے تقریب منعقد کر کے پولیس شہداء کے لواحقین اور ان کے بچون کے دل جیت لیے ہیں میری دعائیں ان کے ساتھ ہیں

Urdu news
Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *