موبائل فون میں لگنے والے سم کارڈ کا متبادل پیش

موبائل فون میں لگنے والے سم کارڈ کا متبادل پیش

 موبائل فون میں لگنے والے سم کارڈ کا متبادل پیش
کوالکوم نے ووڈا فون اور ٹھالیز کیساتھ مل کر نئی انٹیگریٹڈ سم آئی سم تیار کی ہے۔

موبائل میں ای سم کو ڈیوائس کے پراسیسر میں نصب کیا جائے گا جس کے بعد فزیکل سم کی جگہ ختم ہوجائے گی اور اس کی جدہ موبائل کے دیگر پرزہ جات پر کام ہوگا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق آئی سم کے کانسیپٹ کا مظاہرہ سام سنگ کے گلیکسی زی فلپ 3 پر کیا، جس میں ای سم کی نسبت صرف اتنا فرق ہے کہ ای سم میں ڈیٹا پراسیس کرنے کےلیے علیحدہ چپ کی ضرورت ہوتی ہے جب کہ آئی سم میں سم سروس کیلئے اضافی اسپیس کی ضرورت ہی نہیں ہے۔

ابھی یہ واضح نہیں کہ مارکیٹ میں اولین آئی سم ڈٰوائسز کب تک متعارف کرائی جاسکتی ہیں

Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published.