پاکستان میں پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

پاکستان میں پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ سروس ڈاؤن
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کی ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن ہونے کی شکایات سامنے آرہی ہیں۔

ترجمان پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی سی ایل ڈیٹا نیٹ ورکس میں مسائل کی اطلاعات ہیں جیسے فوری حل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

شمال اور جنوب کے ڈیٹا نیٹ ورک میں خرابی پیدا ہوئی ہے، اس معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں اور ساری صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ نجی اداروں، گھروں اور دفاتر میں پی ٹی سی ایل نیٹ سروسز متاثر ہوئی ہے۔

Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published.