پاکستان کم عرصے میں فورجی اسمارٹ فون کا برآمد کنندہ بن گیا ہے: مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد

پاکستان کم عرصے میں فورجی اسمارٹ فون کا برآمد کنندہ بن گیا ہے: مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ پاکستان کم عرصے میں فورجی اسمارٹ فون کا برآمد کنندہ بن گیا ، 1500موبائل فون مقامی طور پر تیار کرکےیو اے ای برآمد کیے گئے۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ انتہائی خوشی کی بات ہے پاکستان کم عرصے…

Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *