Urdu News پاک فضائیہ کا طیارہ گرنے کی ویڈیو سامنے آگئی admin — comments off اسلام آباد میں پاک فضائیہ کا طیارہ گرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ ویڈیو میں ایف 16 طیارے کو شکر پڑیاں کے قریب گرتا دیکھا جا سکتاہے۔ واضح رہے پاک فضائیہ کے ترجمان نے بھی طیارہ گرنے کی تصدیق کر دی ہے Spread the love