لاہور ( ڈے ٹائمز )
ایس پی صدر وقار کھرل کی سربراہی میں سٹریٹ کریمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
ہنجروال پولیس نے 3رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا
گرفتار ملزمان میں عبدالرحمن ،فیاض اور نعمان شامل ہیں
ملزمان کے قبضہ سے چھینے گئے 2موٹر سائیکل ،ہزاروں روپے نقدی برآمد
ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ 2پسٹل اور گولیاں بھی برآمد
ملزمان ڈکیتی سمیت دیگر سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں
ملزمان کے خلاف مقدمات درج، جاوید جٹ ایس ایچ او ہنجروال
ملزمان کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا
شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں ۔ایس پی صدر وقار کھرل