یہ کس معروف بالی ووڈ اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟

یہ کس معروف بالی ووڈ اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟

 ممبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ و ڈانسنگ کوئن مادھوری ڈکشٹ کے بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ کے شوہر شری رام مادھو نے اپنے اور مادھوری کے بچپن کی تصویر فریم بنا کر سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی۔

شری رام مادھو نے تصویر کے کیپشن میں لکھا ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ جب شہزادے نے اپنی شہزادی تلاش کی۔ اداکارہ و ڈانسر کی نایاب تصویر دیکھ کر مداح بھی حیران رہ گئے۔

پرستاروں نے مادھوری کے بچپن کی تصویر کو بھی خوبصورت قرار دیا۔


View this post on Instagram

A post shared by Zoom TV (@zoomtv)

The post یہ کس معروف بالی ووڈ اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟ appeared first on ایکسپریس اردو.

Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published.