آن لائن کمپنی علی بابا کے بانی کا پاکستان سمیت دیگر ممالک کے لیے بڑی امداد کا اعلان

admin

معروف آن لائن کمپنی علی بابا کے بانی جیک ما نے پاکستان سمیت ایشیائی ممالک کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ماسک اور آلات فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ آن لائن کمپنی کے مالک و چینی بزنس مین جیک ما نے پڑوسی ممالک کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے آلات فوری طور پر فراہم کرنے کا اعلان کیا۔…