ممبئی : 31 مئی کو وفات پانے والے معروف بھارتی گلوکار کرشناکمار کناتھ ’کے کے‘ کو کئی ہٹ گانوں کے لیے یاد رکھا جائے گا بالخصوص ان کا ٹریک “یاروں” سب سے زیادہ یاد کیا جانے والا گانا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کے کے کا گانا ’یاروں‘ اب ان کی بیٹی تمارا اور بیٹے نکول نے ہندوستانی میوزک انڈسٹری کے دیگر لوگوں کے ساتھ مل کر دوبارہ نئے انداز سے گایا ہے۔
جیسے جیسے فرینڈشپ ڈے قریب آرہا ہے، نوجوان گلوکاروں نے شان ، پاپون، بینی دیال، دھوانی بھانوشالی اور لیسلی لیوس کے ساتھ مل کر اپنے والد کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
https://www.instagram.com/p/Cg4I7irDVdN/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=embed_video_watch_again
The post آنجہانی معروف بھارتی گلوکار کے بچوں کا والد کو زبردست خراج تحسین appeared first on ایکسپریس اردو.