سات سالہ عائشہ بحفاظت والدین کے حوالے

سات سالہ عائشہ بحفاظت والدین کے حوالے

لاہور ( ڈے ٹائمز )

ایس پی کینٹ اویس شفیق کی ہدایت پر ہربنس پورہ پولیس نے کمیونٹی سیفٹی پولیسنگ کی مثال قائم کر دی سات

سالہ عاٸشہ کو ڈھونڈ کر بحفاظت والدین سے ملوا دیا

بچی کی گمشدگی کی اطلاع ملنے پر تھانہ غازی آباد میں نامعلوم ملزم کیخلاف فوری اغوا۶ کا مقدمہ درج کیا گیا تھا

بچی گھر سے کھیلنے کے لیے باہر نکلی تھی واپسی پر گھر کا راستہ بھول گٸ،

بچی کی تلاش کے لیے الیکٹرانک و سوشل میڈیا، کیمرے، اعلانات، وائرلیس کالز سے مدد حاصل کی گئ، ایس پی کینٹ

چند گھنٹوں کی کاوش سے ایس ایچ او ہربنس پورہ تیمور عباس نے ٹیم کے ہمراہ بچی کو تلاش کر لیا، ایس پی کینٹ اویس شفیق

بچی کے بحفاظت ملنے پر والدین نے پولیس کا شکریہ ادا کیا اور دعائیں دیں، ایس پی کینٹ

جرائم کنٹرول کرنے کے ساتھ ساتھ کمیونٹی پولیسنگ کو بھی فروغ دیا جا رہا ہے. (ایس پی کینٹ اویس شفیق)

Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *