فیس بک کا ادارتی بورڈ کا اعلان، ایک پاکستانی بھی شامل

admin

فیس بک نے ابتدائی طور پر بیس رکنی ادارتی بورڈ کا اعلان کیا ہے جس میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی نگہت داد بھی شامل ہیں۔

بورڈ مجموعی طور پر چالیس ارکان پر مشتمل ہو گا جن میں انسانی حقوق کے لیے سرگرم رہنما، سیاستدان، جج اور صحافی شامل ہیں۔

ڈیجٹل رائٹس اکٹوسٹ اور خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم پاکستان شہری نگہت داد بھی بیس رکنی پینل میں شامل ہیں۔

امریکی صدر ٹرمپ کے ناقد ایک امریکی پروفیسر کو پینل میں شامل کرنے پر ٹرمپ انتطامیہ نے فیس بک کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔