پاک فضائیہ کا طیارہ گرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

Photo of author
Written By admin

Lorem ipsum dolor sit amet consectetur pulvinar ligula augue quis venenatis. 

اسلام آباد میں پاک فضائیہ کا طیارہ گرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔

ویڈیو میں ایف 16 طیارے کو شکر پڑیاں کے قریب گرتا دیکھا جا سکتاہے۔

واضح رہے پاک فضائیہ کے ترجمان نے بھی طیارہ گرنے کی تصدیق کر دی ہے