چینی فنکار کا نیا کارنامہ، جلتے کوئلے سے تصویر بنا کر سب کو حیران کردیا

admin

چینی فنکار کا نیا کارنامہ
آرٹ کی دنیا میں فنکاروں کی کمی نہیں لیکن کچھ لوگ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ ایسے منفرد انداز میں کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی تعریف کیے بنا رہ نہ سکیں۔

چین کے شہر زوانچینگ کی کاؤنٹی ننگگو سے تعلق رکھنے والے اس فنکار کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جس نے دیوار پر جلتے کوئلے سے دیدہ زیب پینٹنگز بنا ڈالیں۔

چینی شہری وانگ وینچاؤ نامی چینی فنکار جلتے کوئلے سے تصویر بنانے میں ماہر ہے اور اب تک کئی فن پارے بنا چکا ہے۔