Urdu News in Pakistan - Page 62 of 63

کون سی بڑی شخصیت آ گئی اس بار نیب کے شکنجے میں؟ جان کر ہر کوئی حیران

نیب نے غیر قانونی اراضی کیس میں جنگ وجیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو گرفتارکر لیا۔ نیب نے میر شکیل سے 54 کینال اراضی کی خریداری سے متعلق سوالات کیے... Read more »

پینجاب حکومت نے صوبے بھر میں ایمرجنسی نافذ کر دی

کورونا وائرس کے مسلسل پھیلاؤ کے پیش نظر پنجاب کابینہ نے صوبے میں میڈیکل ایمرجنسی نافذ کردی۔ ایک ارب روپے فنڈز کی منظوری بھی دے دی گئی یے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ... Read more »

بلوچستان حکومت نے کیا اہم اعلان، تعلیمی ادارے 31 مارچ تک بند رہیں گے

بلوچستان حکومت نے صوبے کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 31 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کے لیے بلوچستان بھر کے تعلیمی... Read more »

وزیراعظم نے اچانک قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کیوں طلب کر لیا؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

وزیراعظم نے کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں اراکین اسمبلی کو... Read more »

گلگت بلتستان سے کورونا وائرس کے تیسرے کیس کی تصدیق، پاکستان میں تعداد 21 ہو گئی

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض سامنے آ گیا ہے جس کے بعد ملک میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 21 ہو گئی ہے۔ ترجمان حکومت گلگت بلتستان نے کورونا... Read more »

کورونا وائرس کے سبب سندھ میں اسکول کھولنے سے متعلق حتمی فیصلہ نہ کیا جا سکا: وزیر اطلاعات سندھ

شہر اور ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کیسز کے پیش نظر سندھ حکومت تاحال گومگوں کی کیفیت کا شکار ہے، اسکول کھولنے سے متعلق حتمی فیصلہ نہ کیا جا سکا۔ کراچی... Read more »

انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں کشمیر کی آزادی کی گونج اٹھ گئی

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں کشمیر کی آزادی کی گونج اٹھ گئی، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل پاکستان کے نمائندے خلیل ہاشمی نے اجلاس کے دوران بھارت... Read more »

زینب الرٹ بل خوش آئند ہے: چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز کا کہنا ہے بچوں پر جنسی تشدد کی روک تھام کے لیے اسلامی نظریاتی کونسل نے دوروزہ اجلاس میں غور کیا، جنسی زیادتی روکنے کے لیے... Read more »

کراچی کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے: وزیراعظم پاکستان

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، ملک کے معاشی حب کی ترقیاتی ضروریات اور عوام کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے۔ وزیراعظم... Read more »

اس سال کے خوش نصیب عازمین حج کے ناموں کا اعلان آج کیا جائے گا

وزیرمذہبی امور پیر نور الحق قادری آج کامیاب عازمین حج کے ناموں کا اعلان کریں گے، جس کے بعد درخواست گزاروں کو نتائج کی اطلاع بذریعہ ایس ایم ایس ملے گی۔ تفصیلات... Read more »

کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر پاک افغان بارڈر گیارہویں روز بھی بند

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر پاک افغان بارڈر گیارہویں روز بھی بند اور آمدورفت معطل ہے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق سرحد پر ہر قسم کا دوطرفہ آمدورفت معطل... Read more »

اسٹیل ملز کے تمام ملازمین پر بجلی گر پڑی، چیف جسٹس پاکستان کے سخت آرڈرز جاری

چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ حکومت اسٹیل ملز کے تمام ملازمین کو فارغ کرے، سالانہ اربوں کا بوجھ حکومت پر پڑ رہا ہے۔ سپریم کورٹ میں پاکستان... Read more »

طیارہ حادثے میں شہید ہونے والے نعمان اکرم کی نمازِ جنازہ ادا، امامت کس اہم شخصیت نے کرائی؟ تفصیلات آگئیں

گزشتہ روز اسلام آباد میں ایف سولہ جنگی طیارے کو پیش آئے حادثے میں شہید ہونے والے پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کردی گئی۔ نعمان اکرم... Read more »

جنوبی پنجاب کے عوامی نمایندے اپنی قیادت پر دباؤ ڈالیں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کو وہی حقوق ملیں گے جو دیگر صوبوں کو ملتے ہیں، اس سلسلے میں ہمیں فی الفور... Read more »

سندھ حکومت نے وفاق سے کراچی ایئرپورٹ پر آئیسولیٹڈ فیسلیٹی قائم کرنے کا بڑا مطالبہ کر دیا

کروناوائرس کے پھیلاؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے سندھ حکومت نے وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ پر آئیسولیٹڈ فیسلیٹی قائم کی جائے۔ سندھ... Read more »

کورونا وائرس سے پہلا پاکستانی شہری جاں بحق

چین کے بعد کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملک اٹلی میں ایک پاکستانی شہری بھی اس مہلک وائرس سے ہلاک ہوگیا۔ وزارت خارجہ کی ترجمان کی جانب سے... Read more »

وزیراعظم کا بڑا اقدام، 20 ہزار گھروں کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگائی میں کمی آرہی ہے شرح سود بھی کم کی جائے گی۔ اسلام آباد میں 20ہزار گھروں کی تعمیر کے7منصوبوں کاسنگ بنیاد رکھنے کی... Read more »

اپنی زندگی مادروطن پرقربان کرنے سے بڑی کوئی قربانی نہیں: آرمی چیف

سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ اپنی جان مادر وطن پر وار دینے سے بڑی کوئی قربانی نہیں ہوتی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس... Read more »

براہ راست: وزیر اعظم عمران خان کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب

وزیر اعظم عمران خان اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں   Read more »

ناراض لیگی ارکان صوبائی اسمبلی آ ئندہ الیکشن کس پارٹی کے پلیٹ فارم سے لڑیں گے؟ اہم فیصلے نے ن لیگ کے صفوں میں ہلچل مچا دی

(ن) لیگ کے ناراض ارکان صوبائی اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کو آئندہ الیکشن پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر لڑنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے (ن) لیگ... Read more »

بچوں کے خلاف جرائم؛ زینب الرٹ بل کی قومی اسمبلی سے منظوری

قومی اسمبلی نے زینب الرٹ بل کی دوبارہ منظوری دے دی۔ وفاقی وزیرانسانی حقوق شیریں مزاری نے بل کی منظوری پرتمام جماعتوں کا شکریہ ادا کیا۔ وفاقی وزیرانسانی حقوق شیریں مزاری نے زینب... Read more »

جنوبی پنجاب کے لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری، وزیراعظم کا بہاولپور میں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ قائم کرنے کی تجویز سے اتفاق

جنوبی پنجاب میں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ بہاولپور میں قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے جنوبی پنجاب کے اراکین اسمبلی نے ملاقات کی جس میں سیاسی... Read more »

سندھ میں کورونا کے کیسز بڑھنے کا ذمہ دار کون؟ مرتضیٰ وہاب نے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

سندھ حکومت نے ملک میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے کا ذمہ دار تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کو ٹھہرادیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب... Read more »

جنوبی پنجاب کو صوبے کی شکل دینے کیلئے اسمبلی میں بل پیش کیا جائے گا، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کو صوبے کی شکل دینے کیلئے اسمبلی میں بل پیش کیا جائے گا، بجٹ میں35فیصد فنڈ جنوبی پنجاب کیلئے مختص کریں... Read more »

سکردو میں کرونا کا کیس سامنے آگیا، ترجمان گلگت بلتستان حکومت نے تصدیق کر دی

گلگت بلتستان سے کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد ملک میں کیسز کی مجموعی تعداد 20 ہوگئی۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے علاقے میں... Read more »

 How did Urdu Journalism start in Pakistan?

Urdu journalism started to convey Urdu news in the best coherent way. The local language of Pakistani people varies from region to region. Urdu is a common dialect that can understand by everyone. Therefore, Urdu journalism contributes to the national harmony of locals. It started with the release of the First Urdu newspaper, i.e. Jam-e-Jahan-Numa.  Daytimes.pk is contributing to Urdu journalism by providing the best online Urdu news platform.

 List of Authentic Urdu newspapers in Pakistan?

Reading a newspaper every morning is the habit of many people. If you are one of them, then you can rely on the following famous newspapers for authentic Urdu news in Pakistan.

  • Daily Jang
  • Daily express
  • Daily Dunya
  • Nawa-i-Waqt
  • Ummat
  • Daily Pakistan
  • Aaj Daily
  • Mashriq
  • Al-Akhbar
  • Dawn Urdu

 List of Authentic Urdu news channels in Pakistan?

In this era of electronic media, everyone feels convenient to watch daily Urdu news bulletin for the latest news updates. The overwhelming range of new channels is available in local cable. Here, a brief list helps in relying on authentic channels for Urdu news.

  • PTV news
  • ARY News
  • Dunya News
  • Geo News
  • Express-News
  • Samaa News
  • City 42 news
  • 92 news

 Why you can rely on Daytimes for authentic news?

Daytimes.pk has the aim to convey the lucid and authentic news. All news’ posts and articles are based on authentic sources. The team gathers realistic news from reliable news reporters and other inside sources. Many users are appreciating our efforts of being unfailing for authentic Urdu news in Pakistan.

 The reliable source of Latest Urdu News online in Pakistan?

Daytimes has taken the oath to keep the user updated with all the latest news in Pakistan. The team keeps updating the news for matching the pace of every passing second. Therefore, it becomes an authentic source of the latest Urdu news online. It covers all the areas of journalism, such as sports, politics, technology, education, etc.

 List of famous online Urdu News websites in Pakistan?

In this 21st century, everything can search and watch on the internet. Consequently, online news websites come to provide a feasible way to keep anyone updated with all the latest news.  The authentic and reliable Urdu news websites are:

  • Daytimes
  • Express Tribune
  • Dawn News
  • Daily Pakistan
  • Geo News
  • Urdu News
  • UrduPoint