گوگل صارفین ہوجائیں خبر دار! ٹریش فائل سے متعلق نئی تبدیلی لے آیا

admin

گوگل صارفین ہوجائیں خبر دار! ٹریش فائل سے متعلق نئی تبدیلی لے آیا

گوگل اپنی ڈرائیو میں تبدیلی کرتے ہوئے ٹریش میں موجود میں فائلز کے 30 بعد خودکار طریقے سے حذف ہونے کا سسٹم متعارف کرادیا

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق معروف سرچ انجن گوگل نے اپنے سسٹم میں بڑی تبدیلی متعارف کرادی.

جس کے تحت ٹریش ڈرائیو میں موجود فائلز ایک ماہ بعد خود بخود ڈیلیٹ ہوجائیں گی۔

گوگل انتظامیہ کی جانب سے یہ نئی اپ ڈیٹ 13 اکتوبر سے تمام صارفین کےلیے مہیا ہوگی.

گوگل انتظامیہ کی جانب سے صارفین کو 25 دن کی مہلت دی گئی ہے کہ اگر ان کے گوگل ڈرائیو ٹریش میں کوئی ضروری فائل موجود ہے تو وہ اسے اب بھی ری اسٹور کر سکتے ہیں کیونکہ 13 اکتوبر کے بعد تمام فائلز ڈیلیٹ ہوجائیں گی۔

واضح رہے کہ اس قبل گوگل ڈرائیو کے ٹریش میں موجود فائلز صارفین کو خود ڈیلیٹ کرنی پڑتی تھی۔

Author Bio:

Hi, this is Sumera Saeed: A seasoned content writer with 12+ years of experience, I craft compelling content across diverse platforms. My expertise covers e-commerce, finance, news media, and currently, the vital Pakistani blogosphere. As Managing Editor and Content Writer at Daytimes.pk, I am passionate about creating engaging content. I am always excited to discover new trends and writing techniques. Feel free to connect at [email protected] to discuss content tips, write-ups, or potential collaborations.

Leave a Comment