اداکارہ میرا نے امداد لینے پر مجبور، آرٹس کونسل میں درخواست جمع کرا دی

admin

اداکارہ میرا نے امداد لینے پر مجبور
 اداکارہ میرا نے مالی مشکلات کی وجہ سے امداد کے لیے لاہور آرٹس کونسل میں درخواست جمع کرا دی۔

میرا نے امداد کے لیے جمع کرائے گئے درخواست فارم میں اپنی عمرتینتالیس سال اور تجربہ پچیس سال ظاہر کیا ہے۔

اداکارہ نے فارم میں مزید بتایا کہ ان کا ڈی ایچ اے میں اپنا ذاتی گھر اور سات افراد زیر کفالت ہیں۔

اداکارہ میرا خصوصی طيارےسے پاکستان پہنچ گئیں

انہوں نے لکھا کہ الحمراء ہر ماہ سے مستحق فنکاروں کو پانچ ہزار روپے جاری کرتا ہے تاہم خصوصی الاونس کی مد میں فنکاروں کو پچیس ہزار سے ایک لاکھ روپے تک کی امداد بھی جاری کی جاتی ہے۔