اس سال نئے ایپل آئی فونز کب متعارف کرائے جائیں گے؟ اہم اعلان کردیا

 کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث ایپل کارپوریشن نے اپنا نیا آئی فون 12 اکتوبر میں جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے، البتہ آئی پیڈ کا نیا ورژن آئندہ ماہ یعنی ستمبر میں ہی جاری کردیا جائے گا۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ ’’ٹیک ریڈار‘‘ پر شائع شدہ خبر کے مطابق، ایپل کارپوریشن کی روایت رہی […]

پاپ میوزک کی بنیاد رکھنے والی کوئین نازیہ حسن کو اپنے مداحوں سے جدا ہوئے 20 برس بیت گئے

کوئین آف پاپ نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 20 برس بیت گئے۔ نازیہ حسن 3 اپریل 1965 کو کراچی میں پیدا ہوئی تھیں اور انہوں نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز پاکستانی ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے مشہور پروگرام ’’سنگ سنگ چلیں‘‘ سے کیا تھا جس میں ان کا بھائی بھی ان کے […]

صنم بلوچ نے اپنی بیٹی سے متعلق خاموشی توڑ دی، مداح تشویش میں مبتلا

پاکستانی ٹی وی اداکارہ و میزبان صنم بلوچ نے چپ چاپ دوسری شادی کرلی اور پہلی بار بیٹی کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ صنم بلوچ کی پہلی شادی کا اختتام اداکار و میزبان عبداللہ فرحت اللہ سے 2018 میں ہوا تھا جس کے بعد وہ کئی مرتبہ انٹرویو دیتے ہوئے تو نظر […]

نیٹ فلکس استعمال کرنے والے ہوشیار! صارفین کو لوٹا جانے لگا۔۔۔ اہم خبر آگئی

امریکی تفریحی مواد کی اسٹریمنگ کمپنی نیٹ فلکس استعمال کرنے والے ہوشیار ہوجائیں، نیٹ فلکس کے نام سے جعلی ای میلز کر کے صارفین کو لوٹا جانے لگا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اسٹریمنگ کمپنی نیٹ فلکس کے نام سے دھوکہ دہی کا معاملہ سامنے آیا ہے، دھوکہ دہی کا شکار افراد کے مطابق انہیں ایک […]

یوٹیوبرز کی سہولتوں میں آگئی کمی مگر صارفین خوشی سے نڈھال

یوٹیوب پر کوئی چینل سبسکرائب کرنے یا کسی ویڈیو پر آپ کی رائے کے جواب میں کوئی ردِ عمل آتا ہے تو اس کا اظہار آپ کے ای میل ان باکس میں دکھائی دیتا ہے۔ لیکن اب 13 اگست کےبعد ای میل پر یہ نوٹس موصول نہیں ہوں گے۔ یوٹیوب کے مطابق کسی چینل کی […]

چینی مٹی سے بنے برتنوں سے سجا گھر، سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز

یوں تو ہر کوئی اپنے گھر کو خوبصورت دکھانے کے لیے اپنے انداز سے اس کی تزئین و آرائش کرتا ہے جس کے لیے مہنگے فانوس اور دیگراشیاء استعمال کی جاتی ہیں اور کچھ لوگ ایسے آرٹ بناتے ہیں جو دوسروں کو ششدر کر دیتے ہیں۔ ایسے ہی چینی مٹی سے بنے ہزاروں برتنوں سے سجا گھر سوشل […]