کومل عزیزکا اپنی پسندیدہ اداکارہ کو پیاربھرا پیغام

یمنیٰ زیدی کی دوست کا کردار نبھانے والی نوجوان اداکارہ کومل عزیزخان کا کہنا ہے کہ یمنیٰ زیدی اُن کی سب سے پسندیدہ ساتھی اداکارہ ہیں۔ کومل عزیزخان نے یمنیٰ زیدی کی سالگرہ کے موقع پر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ڈراما ’رازِ اُلفت‘ کے سیٹ کی ایک تصویر پوسٹ کی جس میں […]

الوداع انڈسٹری! فیروز خان کیا اپنے فیصلے پراٹل؟؟ اہم معلومات آگئی

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معرو ف اداکار فیروز خان کی جانب سے اُن کے مداحوں کے لیے ایک معنی خیز پیغام سامنے آیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر فیروز خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’سب سے پہلے ہم انسان ہیں اور اِسی وجہ سے ہمیں اشرف المخلوقات کہا جاتا […]

پاکستان میں پب جی پرپابندی ختم، وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بھی بیان داغ دیا, جانیے تفصیلات

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پب جی پرپابندی ختم کرنا سمجھدار اقدام ہے، مسائل کےحل کیلئے پاکستان کو ٹیک کمپنیوں کیساتھ مل کرکام کرنا چاہئے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا پاکستان میں پب […]

وقار ذکا نے بھی سیاست میں قدم رکھ دیا، پارٹی کا نام کیا ہے اور اس میں کون کون شامل ہوگا؟ تفصیلات جاری

معروف میزبان وقار ذکا نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ان کے اعلان کے بعد ان کے مداحوں کی جانب سے اس قدم کو خوب سراہا جا رہا ہے جس کے بعد ان کی حمایت میں پیغام بھی جاری کئے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وقار ذکا […]

بڑی عید پربڑی خبر، سنیےترک اداکارانجین التان کا ادرومیں انٹرویو

شہرہ آفاقتُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں مسلمان سپہ سالار’ ارطغرل‘ کا مرکزی کردار ادا کرنے والے ترک اداکار انجین التان کا اردو میں ڈب کیا گیا انٹرویو سرکاری ٹیلی ویژن پر نشر کیا جائے گا۔ انجین التان کا اردومیں انٹرویوعید کے پہلے روز یعنی یکم اگست کو شام ساڑھے سات بجے پی ٹی وی پرنشرکیا […]

معروف اداکارشان نےسیاست کوایک کھیل قراردے دیا

پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکارشان شاہد نے سیاست کوایک کھیل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست طاقتوراور بےاختیارافراد کے درمیان کا کھیل ہے۔ کراچی میں مون سون کی بارشوں کے باعث شہر کی ناقص صورتحال دیکھ کر جہاں شہری پریشان ہیں تو وہیں شوبز ستارے بھی شہر کے ابتر حالات دیکھ کر افسوس […]