ایان علی نے آپنے مداحوں کو خوشخبری سنا دی، ایلبم کے ریلیز ہونے کی تاریخ بتا دی

لاہورمنی لانڈرنگ کیس میں ضمانت لینے والی پاکستان کی ماڈل اور گلوکارہ ایان علی نے اپنے مداحوں کو ان کے نئے ایلبم کے لیے مزید انتظار نہ کرواتے ہوئے ایلبم کے ریلیز ہونے کی تاریخ بتا دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایان علی نے اپنی ایک بولڈ تصویر پوسٹ کی جس میں […]

ترکی: پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا کی نگرانی سے متعلق نیا بل منظورکرلیا

ترکی کی پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا کی نگرانی سے متعلق نیا بل منظورکرلیا ، بل کی منظوری سے ترک حکومت کو سوشل میڈیا پر کنٹرول کا اختیار مل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کی پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا کی نگرانی کے حوالے سے متعلق بل پاس کردیا، جس کے تحت ترک حکومتی ادارے سوشل […]

نیٹ فلکس نے ایچ بی اوکا ریکارڈ توڑدیا، سابقہ ریکارڈ ایچ بی اونے حاصل کیا

ٹیلی وژن کے آسکرز سمجھے جانے والے ایمی ایوارڈز کی سال 2020 کے لیے نامزدگیوں میں نیٹ فلکس نے ایچ بی او کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ منگل کے روز بہترویں ایمی ایوارڈ کی نامزدگیوں کا اعلان کیا گیا جس میں نیٹ فلکس نے مختلف شعبوں میں ایک سو ساٹھ نامزدگیاں حاصل کیں۔ سابقہ ریکارڈ […]

اداکارہ شیری بھی جویریہ سعود پربرس پڑیں، میڈیا انڈسٹری بری طرح متاثر

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر اداکارہ سلمیٰ ظفر کی ویڈیو منظر عام پر آئی تھی جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ اداکارہ جویریہ اور ان کے شوہر سعود نے ان کے تقریباً کروڑ روپے ادا نہیں کیے۔ سلمیٰ ظفر نے جویریہ اور سعود کے پروڈکشن ہاؤس پر نہ صرف رقم ادا نہ کرنے بلکہ […]

خلائی ادارہ ناسا کا ستاروں اور سیاروں پر تجربہ، دیوقامت غبارہ خلاء کی سرحد پر بھیجا جائے گا

امریکہ کے خلائی ادارہ ناسا کی جانب سے فٹ بال کے میدان جتنا بڑا غبارہ خلا کی سرحد پر بھیجا جائے گا جس کا مقصد یہ جاننا ہو گا کہ ستارے اور سیارے کیسے تخلیق ہوتے ہیں۔ اس مشن میں دیوقامت غبارے کے علاوہ خاص قسم کی ٹیلی اسکوپ بھی بھیجی جائے گی جس سے […]

پب جی بندش کی وجہ سے ورچوئل پرائیوٹ نیٹ ورک بھی کیا بند؟ خبر آگ کی طرح خطے میں پھیل گئی

پاکستانی ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پب جی بندش کی وجہ سے ورچوئل پرائیوٹ نیٹ ورک (وی پی این) اور ایمازون ویب سروسز متاثر ہونے کی خبروں کو غلط اور بے بنیاد قرار دے دیا۔ پاکستانی ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حال ہی میں […]