Friday, May 17, 2024
HomeUrdu Newsپاک فضائیہ کا طیارہ گرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

پاک فضائیہ کا طیارہ گرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد میں پاک فضائیہ کا طیارہ گرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔

ویڈیو میں ایف 16 طیارے کو شکر پڑیاں کے قریب گرتا دیکھا جا سکتاہے۔

واضح رہے پاک فضائیہ کے ترجمان نے بھی طیارہ گرنے کی تصدیق کر دی ہے 

RELATED ARTICLES
- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments